BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
لائیو, آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید برفباری کا امکان: لوئیر چترال میں گھر پر برفانی تودہ گرنے سے نو افراد ہلاک
پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر چترال میں ایک مکان پر برفانی تودہ گرنے سے ایک ہی خاندان کے نو افراد ملبے تلے دب جانے سے ہلاک ہو گئے۔ دوسری جانب این ڈی ایم اے کے مطابق آئندہ 24 سے 48 گھنٹوں کے دوران مزید برفباری اور برفانی تودے گرنے کا امکان ہے۔
’ٹرمپ ہیں، تو امن ہے‘: کیا ’بورڈ آف پیس‘ اقوام متحدہ کا متبادل بن سکتا ہے؟
دنیا میں بہت سے حکام اور مبصرین کے نزدیک ’امن بورڈ‘ ٹرمپ کی اس کوشش کا ایک اور ثبوت ہے کہ وہ ایسے نئے عالمی ادارے قائم کرنا چاہتے ہیں جن پر ان کا ہی غلبہ ہو۔
خیبرپختونخوا اور بلوچستان کے گرم علاقوں میں برسوں بعد ’غیرمتوقع‘ برفباری: ’میں نے اپنی زندگی میں اِس علاقے میں کبھی برف پڑتی نہیں دیکھی‘
پاکستان کے بالائی علاقوں میں بارش اور برفباری کی اطلاعات کے بیچ صوبہ خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں چند ایسے گرم مرطوب مقامات پر بھی ہلکی برفباری ہوئی ہے جہاں عموماً موسم سرما میں برفباری نہیں ہوتی یا یہ عمل طویل عرصے بعد دیکھنے کو ملا ہے۔
شوہر کے قتل کے الزام میں بیوی گرفتار: ’وہ زہر دینے کے بعد پورن ویڈیوز دیکھتی رہی‘
ان خاتون پر الزام ہے کہ انھوں نے اپنے قریبی دوست کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کیا۔ لیکن اس مقدمے میں ایک بیوی پر شوہر کے قتل کے الزام کے ساتھ ساتھ ایک اور الزام بھی ہے اور وہ یہ کہ اپنے خاوند کو زہر دینے کے بعد وہ خود ساری رات پورن ویڈیوز دیکھتی رہیں۔
رانا فواد اور لاہور قلندرز کی ملکیت پر بھائیوں کے درمیان تنازع: ’وہ ہمارے بڑے بھائی ہیں‘
ایک ثالثی عدالت نے لاہور قلندرز کے سی ای او عاطف رانا اور ثمین رانا کو حکم دیا کہ وہ 45 روز کے اندر فواد رانا کو لاہور قلندرز کے ملکیتی حقوق واپس کریں یا اُنھیں دو ارب 30 کروڑ روپے ادا کریں۔ لیکن یہ تنازع شروع کیسے ہوا؟
سفر کے دوران نامناسب انداز میں چھونے کا الزام: وائرل ویڈیو میں نظر آنے والے شخص کی خودکُشی، ویڈیو پوسٹ کرنے والی خاتون گرفتار
سوشل مڈیا پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں ایک خاتون نے الزام لگایا ہے کہ مذکورہ شخص انھیں ’نامناسب طریقے سے چھو رہا تھا‘، اس لیے انھیں ایسا کرنا پڑا۔
ایمان مزاری اور ہادی علی کی گرفتاری: عدالت کا ملزمان کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم
وکیل ایمان مزاری اور ان کے شوہر ہادی علی چھٹہ متنازع ٹویٹ کے مقدمے میں سیشل جج سینٹرل کی عدالت میں پیش ہونے کے لیے اسلام آباد ہائی بار ایسوسی ایشن کی وین میں سوار ہو کر جا رہے تھے کہ سرینا ہوٹل کے قریب پولیس نے ان کی گاڑی کو روکا اور دونوں میاں بیوی کو گرفتار کر لیا۔
ٹرمپ، شہباز سرگوشی، ترک وزیر خارجہ کے ساتھ ’خوشگوار لمحات‘ اور ’نئے غزہ‘ کی تصاویر: ڈیوس اجلاس کے وائرل لمحات اور ملاقاتیں
سوئٹزرلینڈ کے ڈیوس میں ورلڈ اکنامک فورم 2026 کا اجلاس اختتام پذیر ہو گیا ہے جس میں دنیا بھر کے سیاسی رہنماؤں نے شرکت کی۔ اس دوران امریکی صدر ٹرمپ نے غزہ کے لیے 'بورڈ آف پیس' کا اعلان کیا اور وزیراعظم شہباز شریف نے اس میں پاکستان کی شمولیت کی دستاویزات پر دستخط کیے۔
خلیفہ المتوکل کا قتل جس کے بعد ان کے غلام ترک سپاہی پہلے عباسی خلیفہ گر اور پھر مملوک خلیفہ بنے
مؤرخ المسعودی نے شاعرِ دربار ’البحتری‘ کے حوالے سے لکھا ہے کہ رات گہری ہوئی تو خلیفہ نشے میں ڈوب چکے تھے جب اچانک ایک ترک افسر بغا الصغیر اپنے دس سپاہیوں کے ساتھ تلواریں ہاتھ میں لیے تخت کی طرف بڑھے۔ اُس وقت تک خلیفہ المتوکل کے بیٹے المنتصر وہاں سے نکل چکے تھے۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
مختصر ویڈیوز
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں



































































