آخر امریکہ وینیزویلا میں چاہتا کیا ہے؟

،ویڈیو کیپشنوینیزویلا میں امریکی ایکشن: تیل پر قبضہ یا دنیا کو پیغام؟
آخر امریکہ وینیزویلا میں چاہتا کیا ہے؟
سیربین
،تصویر کا کیپشنماہرین کے مطابق وینیزویلا میں امریکی اہداف صرف تیل کا حصول نہیں بلکہ اِس خطے سے چین، روس اور ایران کو دور رکھنا ہے

دنیا کے کئی ممالک اور مبصرین نے وینیزویلا میں امریکی کارروائی پر کڑی تنقید کرتے ہوئے اِسے ایک خود مختار ملک کے صدر کا ’اغوا اور ’بین الاقوامی قوانین کی مکمل خلاف ورزی‘ قرار دیا ہے۔

آج کے سیربین میں ہم نے جائزہ لیا ہے کہ آخر امریکہ وینیزویلا سے چاہتا کیا ہے؟

میزبان: عالیہ نازکی

پروڈیوسر: حسین عسکری

وژول پروڈیوسر: علی کاظمی

سٹوڈیو ٹیم: کرس ہاؤس، کرس ایڈورڈز