پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں اور بھاری نقصان کے دعوے
پاکستان اور افغانستان کی سرحد پر جھڑپیں اور بھاری نقصان کے دعوے
پاکستان کی وزارتِ اطلاعات کا ایک بیان میں کہنا تھا کہ افغان طالبان نے خیبرپختونخوا میں پاکستان اور افغانستان سرحد پر متعدد مقامات پر ’بلااشتعال فائرنگ‘ کی ہے، جس کا جواب پاکستانی سکیورٹی فورسز نے دیا ہے۔ دوسری جانب افغان طالبان نے پاکستان کی متعدد سرحدی چوکیوں پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔