’آپ کو شرم آنی چاہیے‘: جب ٹرمپ نے ارکانِ کانگریس کو ڈانٹا
’آپ کو شرم آنی چاہیے‘: جب ٹرمپ نے ارکانِ کانگریس کو ڈانٹا
امریکی صدر ٹرمپ نے سٹیٹ آف یونین خطاب کے دوران جب اپنی امیگریشن پالیسی کے بارے میں بات کی تو ریپبلکنز ارکان نے کھڑے ہو کر انھیں داد دی لیکن ٹرمپ نے کھڑے نہ ہونے والے ارکان کو کہا کہ انھیں شرم آنی چاہیے۔