علی خامنہ ای: ایران کی سب سے طاقتور شخصیت سمجھے جانے والے 'رہبرِ اعلیٰ'

،ویڈیو کیپشنآیت اللہ علی خامنہ ای 1981 میں ایران کے صدر بھی بنے تھے
علی خامنہ ای: ایران کی سب سے طاقتور شخصیت سمجھے جانے والے 'رہبرِ اعلیٰ'

ایران کے رہبرِ اعلیٰ آیت اللہ علی خامنہ ای ملک پر تقریباً 40 برس سے حکمران ہیں اور ان کے فیصلوں کو کبھی کبھار ہی مخالفت کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ اس ویڈیو میں جانیے کہ علی خامنہ ای کون ہیں۔