وادی تیراہ میں ممکنہ فوجی آپریشن سے قبل نقل مکانی کرنے والوں کی مشکلات

،ویڈیو کیپشنوادی تیراہ سے نقل مکانی کرنے والوں کو مشکلات کا سامنا
وادی تیراہ میں ممکنہ فوجی آپریشن سے قبل نقل مکانی کرنے والوں کی مشکلات

خیبرپختونخوا کے علاقے وادی تیراہ سے ایک مجوزہ ٹارگٹڈ فوجی آپریشن کی وجہ سے لوگوں نے نقل مکانی شروع کر دی ہے۔ اس دوران ان افراد کو کیا مشکلات پیش آ رہی ہیں، جانیے اس ویڈیو میں۔

رپورٹ: عزیز اللہ خان

فلمنگ: اسلام گل

ایڈیٹنگ: فرقان الٰہی