ایران میں بند بازار اور جلتی عمارتیں: اِن مظاہروں کے خطے پر کیا اثرات ہوں گے؟

،ویڈیو کیپشنایران میں بند بازار اور جلتی عمارتیں: اِن مظاہروں کے خطے پر کیا اثرات ہوں گے؟
ایران میں بند بازار اور جلتی عمارتیں: اِن مظاہروں کے خطے پر کیا اثرات ہوں گے؟

ایران میں شدید معاشی بحران کے خلاف 15 روز سے احتجاج جاری ہے اور مظاہرین اب اعلیٰ قیادت کے خاتمے کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

تہران میں مظاہرین کی بڑی تعداد سڑکوں پر مارچ کر رہی ہے۔ سکورٹی فورسز نے بعض مقامات پر مظاہرین کے خلاف فائرنگ اور آنسو گیس کا استعمال بھی کیا ہے۔

انسانی حقوق کی تنظیموں کے مطابق اب تک 30 سے یادہ افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔