تہران میزائل حملوں کے بعد

،ویڈیو کیپشن
تہران میزائل حملوں کے بعد

تہران کی فضا جمعے کی صبح دھماکوں کی آواز سے لرز اٹھی جب اسرائیل اور امریکہ کی جانب سے داغے گئے میزائلوں نے دانشگاہ سٹریٹ اور ریپبلک کے علاقے کو نشانہ بنایا۔