آپ اس وقت اس ویب سائٹ کا ٹیکسٹ پر مبنی ورژن دیکھ رہے ہیں جو کم ڈیٹا استعمال کرتا ہے۔ مرکزی ویب سائٹ جہاں تمام تصاویر اور ویڈیوز موجود ہیں دیکھیے
BBC News, اردو - صفحۂ اول
اہم خبریں
سیالکوٹ کو ’کرکٹ ٹیم کا تحفہ‘ اور حیدر آباد میں ’سٹیڈیم کی تعمیر کا منصوبہ‘: پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کے مالکان کون ہیں؟
اسلام آباد میں منعقد ہونے والی پاکستان سپر لیگ کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہو گیا ہے اور یہ ٹیمیں بالترتیب 175 کروڑ میں امریکہ کے ایف کے ایس گروپ اور 185 کروڑ روپے میں آسٹریلیا کے اوزی گروپ کو فروخت کر دی گئی ہیں۔
جب عثمان خواجہ کے اعزاز میں آسٹریلوی ٹیم نے شیمپین کے ساتھ جشن نہیں منایا
عثمان خواجہ سے اُن کے 88ویں اور آخری ٹیسٹ سے قبل پوچھا گیا کہ ان کے نزدیک ایک شاندار اختتام کیسا ہو گا؟ انھوں نے کہا ’میرے خیال میں شاندار اختتام تو پہلے ہی ہو چکا ہے۔ مجھے نہیں لگتا کہ اس سے فرق پڑتا ہے کہ میں کتنے رنز بناتا ہوں۔‘
عیدروس الزبیدی اماراتی افسران کی نگرانی میں ابو ظہبی فرار ہو گئے: سعودی قیادت میں قائم فوجی اتحاد کا دعویٰ
یمن میں سعودی حمایت یافتہ صدارتی کونسل نے ایک علیحدگی پسند گروہ کے رہنما پر غداری کا الزام لگایا ہے کیونکہ وہ مذاکرات کے لیے ریاض نہیں آئے تھے۔ صدارتی کونسل کے چھ دیگر ارکان نے متحدہ عرب امارات کے حمایت یافتہ سدرن ٹرانزیشنل کونسل (ایس ٹی سی) کے سربراہ عیدروس الزبیدی پر الزام لگایا کہ وہ ’جمہوریہ کی خودمختاری کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔‘
لائیو, امریکہ کے شہر منیپولس میں امیگریشن اہلکار کی فائرنگ سے خاتون کی ہلاکت کے بعد مظاہروں کا سلسلہ جاری
امریکی ریاست مینیسوٹا کے شہر منیاپولس کی سڑکوں پر ایک امریکی امیگریشن افسر نے خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا جس کے بعد شہر میں رات بھر احتجاجی مظاہرے جاری رہے۔
جنرل آصف نواز جنجوعہ: ایک حاضر سروس پاکستانی آرمی چیف کی اچانک موت جس نے بہت سے سوالات کو جنم دیا
آٹھ جنوری 1993 کو جنرل آصف نواز جنجوعہ کی موت سرکاری موقف کے مطابق دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی تھی مگر جن حالات میں جنرل آصف نواز جنجوعہ کی موت ہوئی وہ ہنگامہ خیز تھے۔
پی ٹی آئی کی مخالفت کے باوجود وادی تیراہ میں متوقع فوجی آپریشن اور نقل مکانی: ’آئے روز گھروں پر گولے گِر رہے ہیں‘
شدت پسندی سے متاثرہ تیراہ کے بارے میں حال ہی میں ایسی اطلاعات گردش میں تھیں کہ مقامی آبادی کے جرگے نے شدت پسندوں کے خلاف سکیورٹی فورسز کے ممکنہ آپریشن کے مدنظر مشروط طور پر انخلا پر آمادگی کا اظہار کیا ہے۔ اب ضلع خیبر کے علاقے تیراہ سے باقاعدہ نقل مکانی کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
لاہور میں خودکشی کی کوشش کرنے والی طالبہ ’پسند کی شادی کرنا چاہتی تھی‘، پولیس کا دعویٰ
صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں ایک نجی یونیورسٹی کی طالبہ کے اقدام خودکشی کے بعد پولیس کا کہنا ہے کہ ایک لڑکے کو شامل تفتیش کیا گیا ہے اور ابتدائی تحقیقات کے مطابق یہ معاملہ جذبات اور نفسیات کا ہے۔
پاکستان، انڈیا جھڑپوں کے دوران واشنگٹن میں لابنگ فرمز کی سرگرمیاں: فارا فائلنگز دلی اور اسلام آباد کی سفارتی سرگرمیوں کے بارے میں کیا ظاہر کرتی ہیں؟
مئی 2025 میں جب انڈیا اور پاکستان کے درمیان فضائی جھڑپیں جاری تھیں تو اس دوران ہزاروں میل دور واشنگٹن میں ایک اور محاذ سرگرم تھا جہاں دونوں حریف ممالک لابنگ فرمز کے ذریعے اپنے اپنے بیانیے کو امریکی پالیسی سازوں اور میڈیا کے سامنے سبقت دلانے کی کوشش کر رہے تھے۔
کیا ای سی جی رپورٹ صحیح آنے کے باوجود امراض قلب سے کسی شخص کی موت ہو سکتی ہے؟
ڈاکٹر پکھمود نے تین دن پہلے ای سی جی یعنی الیکٹرو کارڈیوگرام ٹیسٹ کروایا تھا جو کہ نارمل تھا۔ ٹیسٹ نارمل ہونے باوجود ان کا دل کے عارضے کے باعث مر جانا سب کے لیے حیران کن تھا۔
فیچر اور تجزیے
بی بی سی اردو اب واٹس ایپ پر
بی بی سی اردو کی خبروں اور فیچرز کو اپنے فون پر حاصل کریں اور سب سے پہلے جانیں پاکستان اور دنیا بھر سے ان کہانیوں کے بارے میں جو آپ کے لیے معنی رکھتی ہیں
خصوصی رپورٹس
جہاں نما
دیکھیے بی بی سی اردو کی ویب سائٹ پر پیر سے جمعہ رات آٹھ بجے
کیا آپ اپنا انٹرنیٹ ڈیٹا بچانا چاہتے ہیں؟
کم ڈیٹا استعمال کرنے کے لیے ہماری نئی ویب سائٹ استعمال کریں