سرحد اسمبلی نے وفاقی حکومت سے بلوچستان میں 'فوجی کارروائی' جلد از جلد بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ | | سیکیورٹی فورسز نے کوہلو کے علاقے میں تیرہ مبینہ 'فراری' کیمپوں میں سے چھ کو ختم کر نے کا دعوی کیا ہے۔ | | کوہلو کے قبائلی رہنماؤں نےملتان میں دعویٰ کیا ہے کہ'فوجی آپریشن' میں سو سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔ |