BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Tuesday, 01 February, 2005, 14:54 GMT 19:54 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
کوئٹہ میں بم دھماکہ، ایک ہلاک
کوئٹہ- فائل فوٹو
کوئٹہ میں اس سے پہلے بھی بم دھماکے ہوتے رہے ہیں
کوئٹہ میں دو مختلف مقامات پر بم دھماکے ہوئے ہیں جن میں اب تک کی اطلاعات کے مطابق ایک شخص ہلاک جبکہ تین زخمی ہوگئے ہیں۔
دھماکوں کی ذمہ داری بلوچستان لبریشن آرمی نے قبول کر لی ہے۔

کوئٹہ سے صحافی ایوب ترین نے بتایا ہے کہ کوئٹہ ریلوے سٹیشن سے چند کلومیٹر دور پٹڑی کے قریب ایک دھماکہ اس وقت ہوا جب راولپنڈی جانے والی جعفر ایکسپریس وہاں سے گزر رہی تھی۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک سیکورٹی اہلکار اور ایک پولیس اہلاکر زخمی ہوگئے جبکہ ٹرین کی ایک بوگی کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

دوسری طرف دوپہر کے وقت سکول روڈ پر ایک دھماکہ ہوا جس میں ایک شخص کے ہلاک اور ایک اور کے زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔

بلوچستان کے آئی جی چوہدری محمد یعقوب نے ان دھماکوں کو دہشت گردی قرار دیتے ہوئے یقین دلایا ہے کہ زدہ دار افراد کو جلد ہی گرفتار کرلیا جائےگا۔

کوئٹہ دھماکہکوئٹہ بم دھماکہ
دھماکے کی تباہ کاریاں تصاویر میں
بلوچستان اسمبلیزچگی میں اموات
بلوچستان میں زچگی کے دوران شرح اموات
کوئٹہ(فائل فوٹو)بیروزگاروں کا مظاہرہ
کوئٹہ میں بے روزگاروں نے احتجاج کیا
لورالائی سے بازیاب ہونے والےلورالائی کے مغویان
اغواکندگان کے چنگل سے کیسے نکلے
کوئٹہآخر کب تک؟
ہر سانحے کے بعد مالی امداد کا مذاق ہوتا ہے۔
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد