شاہد ثانیہ کنکشن،ملکہ کا جواب | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
شاہد۔بپاشا کی جاری سرد جنگ شاہد اور بپاشا کے درمیان سرد جنگ آج بھی جاری ہے۔خبر کچھ یوں ہے کہ پاشا میوزیکل ریالٹی شو’سا رے گا ما پا‘ کے پروگرام میں مدعو تھیں۔انہوں نے میک اپ بھی کر لیا تھا اور سیٹ پر جانے کے لیے تیار تھیں کہ یکایک پتہ چلا وہ میک اپ روم سے واپس گھر چلی گئیں۔۔۔۔سب پریشان ہوئے۔ہمارے خبری نے بتایا کہ دراصل پباشا کو پتہ چل گیا تھا کہ پروگرام کے منتظمین نے شاہد کپور کو بھی ان کی آنے والی فلم ' قسمت کنکشن ' کی تشہیر کے لیے مدعو کیا ہے اور وہ سیٹ پرپہنچ گئے ہیں۔بے بی آپ پروفیشنل ہونا کب سیکھیں گی۔۔۔۔ارے جس وجہ سے آپ شاہد سے ناراض ہیں اب تو وہ وجہ بھی ان کے ساتھ نہیں رہی یعنی کرینہ کپور جنہوں نے جان کو ’بے جان‘ اداکار کہا تھا۔۔۔۔۔۔ شاہد ثانیہ کنکشن اداکاری کے شہنشاہ
شاہ رخ کا ٹی وی پروڈکشن فلمیں بنانے کے بعد اب شاہ رخ ٹی وی شوز کا پروڈکشن کرنے جا رہے ہیں۔انہوں نے راجیو شکلا اور ان کی بیوی انورادھا کی کمپنی’ای ٹوئنٹی فور‘ اور اپنی فلمی کمپنی ریڈ چلی کے اشتراک کے ساتھ کئی ٹی وی ریالٹی شوز کرنے کا پروگرام بنایا ہے۔لیکن ایک دلچسپ خبر تو یہ ہے کہ اس میں سے ایک شو میں شاہ رخ کی بیوی گوری خان ایک شو کی میزبانی کرنے والی ہیں۔لیکن ہم اس دن کا انتظار کریں گے جب اس شو میں خود شاہ رخ مہمان بن کر آئیں۔ مہربان موسم اب راکھی پکائے گی
ملکہ۔۔اگلی یا پگلی؟ سب جانتے ہیں کہ ملکہ شیراوت کی فلم اگلی اور پگلی جلد ہی نمائش کے لیے پیش ہونے والی ہے۔اس لیے وہ اپنی فلم کی تشہیر بھی کر رہی ہیں۔شاہد کی ہی طرح وہ بھی پروگرام ’سارے گاماپا‘ میں پہنچیں۔اب جہاں ملکہ ہوں وہاں ہنگامہ نہ ہو یہ کیسے ہو سکتا ہے۔خبریں یہ اڑیں کہ پروگرام کے ججوں نے ان کے ساتھ بیٹھنے سے انکار کر دیا۔بیباک ملکہ کہاں چپ رہنے والی تھیں انہوں نے بھی کہہ دیا وہ بڈھے ججوں کے ساتھ بیٹھنے کے بجائے ناظرین کے ساتھ بیٹھنا پسند کریں گی۔۔۔۔واہ ملکہ واہ عمران کا شکوہ عمران کی باڈی |
اسی بارے میں سیف کی شادی میں رکاوٹ، عامر کا دم30 June, 2008 | فن فنکار مقبول فِدا حسین کی پسند امرتا23 June, 2008 | فن فنکار رحمٰن کی عقیدت اور سلمان کا بلاگ26 May, 2008 | فن فنکار امیتابھ اور تنازعہ، پاکستان میں جنت28 April, 2008 | فن فنکار شادی کی سالگرہ، ڈیڑھ کروڑ کی انٹری21 April, 2008 | فن فنکار شاہد ثانیہ کی دوستی،سلمان کا شو14 April, 2008 | فن فنکار عامر نمبر ون کہ شاہ رخ؟17 March, 2008 | فن فنکار بالی وڈ ڈائری: بولڈ منظر، خان کی دیوانی 19 November, 2007 | انڈیا | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||