لبنان میں یو این مبصرین ہلاک: وڈیو بلیٹن | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
لبنان میں جاری اسرائیلی بمباری نے منگل کے روز ایک نیا نشانہ تلاش کر لیا۔ جنوبی لبنان میں اقوام متحدہ کے چار مبصرین اس وقت ہلاک ہو گئے جب ان کی بیس پر ایک اسرائیلی جنگی طیارے نے بم برسائے۔ اسرائیل نے اس واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا ہے تاہم اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے کہا ہے کہ یہ حملہ بظاہر دانستہ طور پر کیا گیا تھا۔ |
اسی بارے میں لبنان وڈیو بلیٹن25 July, 2006 | آس پاس ’لبنان: مذہب نہیں انسانیت اہم ہے‘24 July, 2006 | آس پاس لبنان: رائس کا دورۂ مشرقِ وسطٰی 24 July, 2006 | آس پاس طائر پر اسرائیل کی شدید بمباری25 July, 2006 | آس پاس سری لنکن: لبنان میں رکنے کا فیصلہ25 July, 2006 | آس پاس سفارتکاری جاری اور اسرائیلی کارروائی بھی25 July, 2006 | آس پاس | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||