لبنان وڈیو بلیٹن | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
لبنان کی صورتحال عالمی توجہ کا مرکز ہے۔ لڑائی سے بڑے پیمانے پر تباہی ہو چکی ہے۔ ہزاروں لوگوں بے گھر ہوئے ہیں اور بہت سے لاپتہ ہیں۔ ہلاک یا زخمی ہونے والوں کی تعداد کے بارے میں کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ فائربندی کے لیئے عالمی کوششیں بھی جاری ہیں۔ لبنان کی بدلتی ہوئی صورتحال کا احاطہ کرنے کے لیئے بی بی سی سی اردو ڈاٹ کام نے وڈیو بلیٹن کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ | اسی بارے میں ’لبنان: مذہب نہیں انسانیت اہم ہے‘24 July, 2006 | آس پاس لبنان: رائس کا دورۂ مشرقِ وسطٰی 24 July, 2006 | آس پاس طائر پر اسرائیل کی شدید بمباری25 July, 2006 | آس پاس سری لنکن: لبنان میں رکنے کا فیصلہ25 July, 2006 | آس پاس سفارتکاری جاری اور اسرائیلی کارروائی بھی25 July, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||