پاکستان میں زلزلے کے بعد پیدا ہونے والی تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال اور مختلف علاقوں سے آنے والی معلومات قارئین تک جلد از جلد پہنچانے کے لئے بی بی سی اردو ڈاٹ کام نے آڈیو اپ ڈیٹ کا سلسلہ شروع کیا ہے۔ زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں موجود ہمارے رپورٹرز کی بھیجی ہوئی آڈیو رپورٹس نیچے دئیے گئے لنکس پر کلک کر کے سنی جاسکتی ہیں۔
بالا کوٹ متاثرہ لوگوں کی شاہ زیب جیلانی سے بات چیت، 6:30 پاکستان ٹائم
شاہ زیب جیلانی، بالا کوٹ ، 5:45 پاکستان ٹائم
ذوالفقار علی، مظفر آباد ، 5:15 پاکستان ٹائم
مبشر زیدی، بالا کوٹ، 4:30 شام پاکستان ٹائم
| |   | | اسی بارے میں | | |  | |
|