دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے تک لاعلم تھے

،تصویر کا ذریعہGetty Images
1۔ ڈوائن 'دی راک' جانسن نے اعلان کیا ہے کہ وہ سنہ 2020 کا صدارتی انتخاب لڑیں گے۔
2۔ چوہوں کے نطفے خلا میں محفوظ رہ سکتے ہیں۔
3۔ اب گلابی انناس بھی ہوتے ہیں۔
4۔ 20 سے 30 لاکھ سال قبل وہیل کا جسم اتنا بڑا نہیں تھا
Skip سب سے زیادہ پڑھی جانے والی and continue reading
سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
5۔ ویو ریوز اب 'کوری' کا حصہ بنیں گے

،تصویر کا ذریعہAFP
6۔ دنیا میں ریت کا خاتمہ ہو رہا ہے
7۔ مردہ فلیمنگوز بھی ایک ٹانگ پر کھڑے رہ سکتے ہیں
8۔ دبئی میں اب روبوٹ پولیس تعینات کی جائے گی
9۔ شیراور چیتے شنیل پرفیوم کی خوشبو پسند کرتے ہیں۔
10۔ آپ کے دماغ میں ایک چھٹی حس ہوتی ہے جو مستقبل کی 'پیش گوئی' کرتی ہے۔









