BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 21 November, 2007, 10:38 GMT 15:38 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
ایچ آئی وی:متاثرین کی تعداد کم
اقوام متحدہ کے مطابق ایڈز کے خلاف جنگ کے مثبت تنائج اب نظر آنا شروع ہو گیے ہیں
اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی تعداد تینتیس ملین ہے نا کہ چالیس ملین جیسا کہ پہلے اندازہ تھا۔

سن دو ہزار سات کے اعداد و شمار میں کمی بنیادی طور پر ہندوستان میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کے ترمیم شدہ تخمینوں کی عکاسی کرتی ہے۔

ساتھ ہی ایچ آئی وی کے نئے معاملات اور ایڈز کے مریضوں کی موت کی شرح میں بھی کمی آئی ہے۔ لیکن اس کے باوجود ہر روز چھ ہزار آٹھ سو نئے مریضوں کا پتہ لگتا ہے اور پانچ ہزار سات سو اموات ہوتی ہیں۔

ایچ آئی وی کے سب سے زیادہ مریض افریقہ میں ہیں اور ایشیا کے بعض علاقوں میں اس مرض کے پھیلنے کی رفتار سب سے تیز ہے۔

ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی سب سے زیادہ تعداد افریقہ میں ہے

افریقہ میں اب سترہ لاکھ افراد سالانہ ایچ آئی وی کا شکار ہو رہے ہیں جو گزشتہ برسوس کے مقابلے میں تھوڑی زیادہ ہے۔

ایڈز سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارے کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر پیٹر پائیوٹ کے مطابق نظر ثانی شدہ اعداد و شمار سے ’ ہمیں ایڈز کی وبا کی زیادہ صاف تصویر ملتی ہے جس سے نئے چیلنجز اور مواقع کا پتہ چلے گا‘۔

’بلا شبہ ایڈز کی روک تھام کے لیے کی جانے والی کوششوں کا اب فائدہ نظر آنے لگاہے لیکن دنیا بھر میں اس مرض کا اثر کم کرنے کے لیے بہت کچھ کیا جانا باقی ہے۔

ایچ آئی ویعالمی ایڈز کانفرنس
’ختنہ سے ایچ آئی وی کا خطرہ ساٹھ فیصد کم‘
جان بی بی کا المیہ
جان بی بی کا پورے گاؤں نے بائیکاٹ کر دیا
ہیضہوبائی امراض
بیماریاں پھیلنے کی رفتار بڑھ گئی ہے: ڈبلیو ایچ او
ایڈز اور بیداری
لکھنؤ میں خواتین کے لیے کنڈوم
اسی بارے میں
پاکستان: ایڈز کا شدید خطرہ
21 November, 2005 | نیٹ سائنس
خواتین کے لیے خاص قسم کا کنڈوم
31 December, 2006 | نیٹ سائنس
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد