گیارہ ستمبر: پہلی وڈیو دیکھیں | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
امریکی محکمہ دفاع پہلی مرتبہ گیارہ ستمبر 2001 کو پینٹاگون سے ٹکرانے والے طیارے کی وڈیو ٹیپ جاری کر دی ہے۔ امریکن ائر لائن کی فلائیٹ 77 کا طیارہ امریکی فوجی صدر دفتر پینٹاگون سے ٹکرایا گیا تھا جس کے نتیجے میں 184 لوگ ہلاک ہوگئے تھے۔ اس طیارے کو القاعدہ نے ہائی جیک کیا تھا۔ پینٹاگون کے سکیورٹی کیمرے کے ذریعے ریکارڈ کی گئی وڈیو ایک غیر سرکاری تنظیم جیوڈیشل واچ کی جانب سے ’فریڈم آف انفارمیشن‘ (یا معلومات حاصل کرنے کی آزادی) کی درخواست کے بعد جاری کی گئی ہے۔ | اسی بارے میں 11/9: ہائی جیکروں پر نیا تنازعہ10 August, 2005 | آس پاس 11 / 9 کا ریکارڈ عوام کے سامنے13 August, 2005 | آس پاس میں نے دیکھا کہ ۔۔۔۔۔۔13 August, 2005 | آس پاس 11/9: چار برس کیسے گزرے11 September, 2005 | Debate ’ہائی جیکر پکڑے جا سکتے تھے‘24 March, 2006 | آس پاس ’گیارہ ستمبر حملوں کا حامی ہوں‘ 14 April, 2006 | آس پاس گیارہ ستمبر پر فلم کی مقبولیت02 May, 2006 | فن فنکار موساوی کیس، سزا پر غور25 April, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||