BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Thursday, 13 January, 2005, 16:07 GMT 21:07 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
’غربت بڑھنے کا اندیشہ ہے‘
سونامی سےمتاثرہ افراد
سونامی سے متاثرہ افراد کو مدد کی اشد ضرورت ہے
ایشین ڈیویلپمنٹ بینک (اے ڈی بی) کے مطابق بحرِ ہند میں آنے والے طوفان اور زلزلے سے بیس لاکھ کے قریب افراد انتہائی غربت کا شکار ہو سکتے ہیں۔

سونامی سے ہونے والی تباہی کے متعلق اپنے پہلے جائزے میں اے ڈی بی نے کہا کہ اقتصادی ترقی پر اس کا اثر بہت کم پڑے گا کیونکہ زیادہ تر شہر اور فیکٹریاں تباہی سے بچ گئی ہیں۔

لیکن بینک کے مطابق کم آمدنی والے افراد پراس کا بہت برا اثر پڑے گا۔

امیر ممالک کے گروہ پیرس کلب نے بدھ کو سونامی سے متاثرہ ممالک کے قرضوں کی وصولی ایک سال کے لیے منجمد کر دی تھی۔

اس اقدام کا مقصد جنوبی ایشیا کی حکومتوں کو بجٹ مہیا کرنا ہے تاکہ وہ ساحلی علاقوں کی ازسرِ نو تعمیر کر سکیں۔ لیکن ابھی سری لنکا، سیشیلیز اور انڈونیشیا ہی نے اس بات کا اشارہ کیا ہے کہ وہ قرضوں کی وصولی میں تاخیر کے لیے رضامند ہیں۔

دوسرے ممالک نے کہا ہے کہ وہ اقتصادی طور پر اس قابل ہیں کہ نقصان برداشت کر سکیں۔

اے ڈی بی کے چیف اکانومسٹ افضل علی نے کہا کہ اس قدرتی تباہی کا سب سے گہرا اثر غربت پر پڑ سکتا ہے۔

اقوامِ متحدہ کے مطابق امداد دینے والے ممالک نے اگلے چھ مہینوں میں 717 ملین ڈالر کی امدادای رقم دینے کا وعدہ کیا ہے۔

برگر سونامی برگر
جنوبی افریقہ میں سونامی کا لفظ عام ہے۔
افریزلبارہ روز سمندر میں
’میں زندہ بچنے کی امید چھوڑ چکا تھا‘
سونامی کی روداد
سونامی: زلزلے سے تباہی تک
 لاکھوں کی جان لینے والے سونامی پر ایک نظمسونامی پر ایک نظم
سونامی کی تباہی پر عارف شمیم کی ایک نظم
اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد