بلوچستان :دھماکہ ریل کی پٹری تباہ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بلوچستان کے شہر ڈیرہ مراد جمالی کے قریب ریل کی پٹڑی کو دھماکے سے تباہ کر دیا گیا ہے جس سے ریل گاڑیوں کی آمدو رفت متاثر ہوئی ہے۔ پولیس اہلکاروں نے بتایا ہے کہ اس دھماکے سے ریل کی پٹڑی کا تین فٹ ٹکڑا اڑ گیا ہے۔ اس دھماکے کے بعد کوئٹہ اور ملک کے دیگر علاقوں کے درمیان ریل گاڑیوں کی آمدو رفت متاثر ہوئی ہے۔ اس کے علاوہ ڈیرہ بگٹی سے مسلح قبائلیوں کے ترجمان نے دعوی کیا ہے کہ پیش بوگی کے مقام پر بجلی کے تین کھمبوں کو نقصان پہنچایا گیا ہے لیکن سرکاری سطح پر اس کی تصدیق نہیں ہو سکی۔ یاد رہے گزشتہ روز حب اور مستونگ سے دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی تھیں۔ | اسی بارے میں کوئٹہ تفتان ریلوے پٹڑی پر دھماکے29 November, 2006 | پاکستان کوئٹہ دھماکہ: بروری کی گیس بند23 September, 2006 | پاکستان کوئٹہ میں بم دھماکہ، گیارہ زخمی20 December, 2006 | پاکستان بلوچستان اسمبلی پر راکٹ حملہ؟11 November, 2006 | پاکستان بےگھر بلوچوں کی ہلاکتوں کاخدشہ22 December, 2006 | پاکستان ’بلوچستان آپریشن بند کریں‘11 December, 2006 | پاکستان بلوچستان: جھڑپوں کی اطلاعات13 November, 2006 | پاکستان بلوچستان میں تشدد جاری15 October, 2006 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||