عراق کی گورننگ کونسل صدام حسین پر عراق میں مقدمہ چلانے چاہتی ہے اور بین الاقوامی ٹرئبیونل کی مخالفت کر رہی ہے۔ | | تکریت میں امریکیوں نے صدام کے حامیوں کے جلوس کو منتشر کرتے ہوئے کئی گرفتاریاں کی ہیں۔ | | صدر بش نے کہا ہے کہ صدام کو انصاف ملے گا اگرچہ انہوں نے دوسروں کو اس سے محروم رکھا۔ |