 |  |  | |  | | | سعودی عرب کے علماء نے ’دہشت گردی‘ کی مذمت میں ایک فتویٰ جاری کیا ہے جس میں اسامہ بن لادن اور ان کے حمایتیوں کے جہاد کے بارے میں نظریات کو چیلنج کیا گیا ہے۔ | | |
| |  |  |  | |  | | | سعودی عرب کی جیل میں آتشزدگی سے سڑسٹھ قیدی جھلس کر ہلاک ہوگئے ہیں۔ | | |
| |  |  |  | |  | | | سعودی عرب کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ انہوں نے سولہ مشتبہ شدت پسندوں کو گرفتار کر کے ملک میں دہشت گردی کے منصوبوں کو ناکام بنا دیا ہے۔ | | |
|