BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Wednesday, 24 December, 2008, 02:48 GMT 07:48 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
عراق:غیرملکی فوجیوں کو اجازت
امریکی فوج ایک معاہدے کے تحت سنہ دو ہزار گیارہ کے آخر تک عراق میں رہ سکتی ہے
عراقی پارلیمنٹ نےغیر عراقی افواج کے ملک میں رہنے سے متعلق قرار داد کی منظوری دے دی ہے۔

اقوام متحدہ کی طرف سے امریکہ اور برطانیہ کے عراق میں رہنے سے متعلق قرار داد کی مدت اس ماہ کے اختتام پذیر ہو رہی تھی۔

غیر عراقی افواج کی ملک میں رہنے سے متعلق قرارداد کی منظوری سپیکر محمود المشہدنی کے استعفی کے بعد ہو سکی۔ سپیکر محمود المشہدنی کی نے قرار داد پر ووٹ جنوری تک ملتوی کر دیا تھا۔

اقوام متحدہ کے مینڈیٹ کے تحت عراق میں غیرملکی افواج اس سال اکتیس دسمبر کے بعد عراق میں نہیں رہ سکتیں تھیں۔

البتہ ایک علیحدہ نوعیت کے معاہدے کے تحت امریکہ کے ایک لاکھ چالیس ہزار فوجیوں کو عراق میں سنہ دو ہزار گیارہ کے آخر تک رہنے کی اجازت ہے۔

اسی بارے میں
عراق: دو امریکی فوجی ہلاک
26 November, 2008 | آس پاس
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد