امریکی فضائی حملہ میں خواتین ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق کے شمالی شہر بعقوبہ میں امریکی فوج کے ایک فضائی حملے میں دو عورتیں ہلاک ہو گئی ہیں۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز رمادی شہر میں امریکی میرینز کی مزاحمت کاروں کے ساتھ ایک چھڑپ کے دوران بھی پانچ بچیاں ہلاک ہو گئی تھیں۔ امریکی فوج کے ایک بیان کے مطابق بعقوبہ میں شدت پسندوں کے خلاف ایک کارروائی میں مصروف فوجیوں کی نشاندہی پر ایک مقام پر فضائی حملہ کیا گیا جس میں آٹھ مشتبہ مزاحمت کار ہلاک ہوئے۔ بیان کے مطابق بعد میں فوجیوں کو تباہ شدہ عمارت کے تلاشی کے دوران دو خواتین کی لاشیں بھی ملی ہیں۔ | اسی بارے میں عراقی صورتِ حال کو کیا کہا جائے؟27 November, 2006 | آس پاس امن امریکی فوج کی واپسی سے:ایران28 November, 2006 | آس پاس افغانستان میں مزیدفوج درکار، بش 28 November, 2006 | صفحۂ اول طالبانی نے ایران سے مدد مانگ لی27 November, 2006 | آس پاس ’عراق خانہ جنگی کے دہانے پر ہے‘27 November, 2006 | آس پاس عراق کے صدر کو ایران کی دعوت21 November, 2006 | آس پاس عراق کے لئے اہم سنگ میل: بش06 November, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||