امریکی اسلحہ ڈپو میں دھماکے | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بغداد میں امریکی فوج نے کہا ہے کہ ان کے اسلحہ میں آگ لگنے سے دھماکے ہوئے ہیں۔ دھماکوں کی گونج کئی کلو میڑ دور تک سنی گئی اور اس کے بعد شہر پر ہیلی کاپٹر پرواز کرتے دیکھے گئے۔ آگ کے شعلے دور سے دیکھے جا سکتے تھے۔ امریکی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ آگ پر قابو پا لیا گیا ہے۔ابتدائی طور پر اس واقعے میں کسی کے ہلاک یا زخمی ہونے کی اطلاع نہیں اور نہ ہی دھماکوں کی وجہ معلوم ہو سکی ہے۔ امریکی فوج نے اسلحہ ڈپو لگنے کے واقعے کی انکوائری کا آغاز کر دیا ہے۔ عراق کی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ اسلحہ ڈپو میں دھماکے کی وجہ سے تین ضلع لرز کر رہ گئے۔ بغداد میں بی بی سی کے نامہ نگار کے مطابق امریکی فوج نے منگل کو دن میں اس فوجی اڈے پر ایک سے زیادہ حملوں کا ذکر کیا تھا۔ | اسی بارے میں عراق: شیعہ قصبے میں شدید لڑائی08 October, 2006 | آس پاس عراق: اکتوبر میں 37 امریکی ہلاک10 October, 2006 | آس پاس عراق:نائب صدر کے بھائی کا قتل09 October, 2006 | آس پاس کونڈولیزا رائس عراق پہنچ گئیں05 October, 2006 | آس پاس ’بغداد میں بکھری ہوئی لاشیں‘10 October, 2006 | آس پاس ’جہادی قوتوں کو تقویت ملی ہے‘27 September, 2006 | آس پاس ’عراق،افغانستان سے واپسی ٹھیک نہیں‘26 September, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||