’بغداد میں بکھری ہوئی لاشیں‘ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
بغداد میں پولیس نے بتایا ہے کہ اسے دارالحکومت میں ادھر ادھر بکھری ہوئی ساٹھ کے قریب لاشیں ملی ہیں۔ ادھر شہر میں کار بم کے ایک دھماکے میں دس افراد کے ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔ یہ حملہ اس حملے کے چوبیس گھنٹے بعد ہوا ہے جس میں شہر کی منڈی میں کار بم دھماکے سے دس افراد مارے گئے تھے۔ تفصیل کچھ دیر بعد - - - - | اسی بارے میں عراق:نائب صدر کے بھائی کا قتل09 October, 2006 | آس پاس ’عراقی کے سر میں گولیاں ماریں‘07 October, 2006 | آس پاس عراق: شیعہ قصبے میں شدید لڑائی08 October, 2006 | آس پاس بغداد میں مکمل کرفیو نافذ30 September, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||