3 امریکیوں سمیت 9 افراد ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق میں تشدد کے واقعات میں کم از کم چھ عراقی اور تین امریکی فوجی ہلاک ہوگئے ہیں۔ بغداد میں ایرانی سفارت خانے کے قریب ہونےوالے ایک خودکش کار بم حملےمیں تین افراد ہلاک ہوگئے۔ عراقی حکومت کے ایک اعلی اہلکار کو جو سنی فرقے کی مسجدیوں کا انتظام چلانے کے ذمہ دار تھے گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا۔ دو عراقی پولیس اہلکار جنوبی بغداد میں ہونے والے ایک کار بم دھماکے میں جان بحق ہو گئے۔ امریکی فوجی حکام نے کہا کہ ایک امریکی فوجی گشت کے دوران سڑک کے کنارے ایک بم پھٹنے سے ہلاک ہو گیا۔ دو اور امریکی فوجی بغداد کے شمال میں اسی طرح کے واقع میں ہلاک ہوگئے۔ | اسی بارے میں بغداد دھماکے، 22 عراقی ہلاک19 January, 2006 | آس پاس بغداد میں پینتیس عراقی اغوا19 January, 2006 | آس پاس عراق: شیعہ اتحاد کی برتری20 January, 2006 | آس پاس ’ایک بہادر حکومت کی ضرورت ہے‘21 January, 2006 | آس پاس عراق: حکومت سازی مذاکرات 21 January, 2006 | آس پاس پولیس رضاکاروں کی لاشیں برآمد22 January, 2006 | آس پاس بغداد: سفارتخانے کے قریب دھماکہ23 January, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||