صدام پر مقدمہ ساز کے قتل کی سازش | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
شمالی عراق کے شہر کرکوک میں آٹھ افراد کو عراق کے معزول رہنما صدام حسین پر مقدمہ بنانے والے جج کے قتل کی سازش کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ان لوگوں کو چار روز قبل گرفتار کیا گیا ہے اور ان کے پاس عزت الدوری کا ایک خط تھا جس میں انہیں کہا گیا تھا کہ صدام کے خلاف مقدمے بنانے والے رعد جوہی کو قتل کر دیا جائے۔ عزت ابراہیم الدوری صدام حسین کے انتہائی قریبی ساتھیوں سے ہیں۔ ان گرفتاریوں کا اعلان کرنل انوار کھدر محمد نے بغداد میں صدام حسین پر مقدمہ کی سماعت شروع ہونے کے ایک روز قبل کیا ہے۔ مسٹر جوہی ان چند حکام میں سے ہیں جو اس مقدمے کی تیاری میں شامل ہونے کے لیے کھل کر سامنے آئے ہیں۔ | اسی بارے میں عزت ابراہیم کی موت معمہ بن گئی14 November, 2005 | آس پاس صدام کے قریبی ساتھی انتقال کرگئے11 November, 2005 | آس پاس صدام مقدمے کے وکیلِ صفائی قتل 08 November, 2005 | آس پاس صدام مقدمے کا ایک وکیل ہلاک 21 October, 2005 | آس پاس ’میں بے گناہ ہوں، تم کون ہو‘؟20 October, 2005 | آس پاس صدام کے مقدمے پر سب کی نظر20 October, 2005 | آس پاس صدام حسین کے خلاف مقدمہ شروع 19 October, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||