BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Monday, 03 October, 2005, 03:30 GMT 08:30 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
’اونٹ پر بیٹھے بدو مشورے نہ دیں ‘
سعودی وزیر خارجہ
عراق نے سعودی عرب کے وزیر کے بیان پر غیر معمولی رد عمل ظاہر کیا ہے۔
عراق کے وزیر داخلہ بین جبار نے کہا ہے کہ عراقیوں کو اپنے ملک پر فخر ہے اور ان کو ’اونٹ پر بیٹھے بدووں‘ سے مشوروں کی ضرورت نہیں ہے۔

عراقی وزیر کا بیان سعودی عرب کے وزیر خارجہ کے اس بیان کے بعد آیا جس میں سعودی وزیر نے کہا تھا کہ عراق پر امریکی حملے کی وجہ سے عراق ایران کے زیر اثر چلا گیا ہے۔

عراقی وزیر نے کہا کہ وہ سعودی عرب جیسے ملک کو، جہاں عورتوں کو ڈرئیونگ کرنے کی اجازت بھی نہیں ہے، دوسرے ملکوں کو مشورے دینا زیب نہیں دیتا۔

عراقی وزیر نے سعودی عرب کو کہا کہ کسی دوسرے ملک کو مشورے دینے سے پہلے وہ اپنے ملک میں عورتوں کو ڈرائیونگ کی اجازت تو دے دیں۔

عراقی وزیر نے کہا سعودی عرب نے چالیس لاکھ کی شیعہ آبادی کو تیسرے درجے کے شہری کے طور پر رکھا ہوا اور وہ عراق کے بارے بیانات دے کر وہ گھر کے مسائل سے توجہ ہٹانا چاہتا ہے۔

اسی بارے میں
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد