عراق: ڈنمارک کے3 سپاہی ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
جنوبی عراق کے شہر بصرہ کی پولیس کا کہنا ہے کہ ڈنمارک کے تین سپاہی ایک بم حملے میں ہلاک ہوگئے ہیں۔ ٹی وی پر دکھائی جانے والی تصاویر میں شہر کی ایک مصروف شاہراہ پر برطانوی فوج کے ترجمان کا کہنا ہے کہ فوج نےعلاقے کو گھیرے میں لے کر تفتیشی کاروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ گزشتہ چند ماہ میں بصرہ کے اطراف میں بم حملوں کے واقعات میں کمی آئی ہے۔ پیر کو شہر کے مغرب میں ایسے ہی ایک بم حملے میں دو برطانوی فوجی ہلاک ہو گئے تھے جبکہ دو برطانوی ٹھیکدار جولائی کے آخر میں ہلاک ہوئے تھے۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||