عراق میں بم دھماکے، 15 ہلاک | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراقی دارالحکومت بغداد کے ایک پُر ہجوم چوک میں ہونے والے دو دھماکوں میں 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ پولیس کا کہنا کہ یہ دھماکے شام کے وقت ایک شیعہ مسجد کے قریب ہوئے۔ بغداد کے اس شمال مغربی علاقے میں ہونے والے دھماکے میں ساٹھ کے قریب لوگ زخمی بتائے جاتے ہیں۔ پولیس کا کہنا ہے کہ جب پہلے دھماکے کے بعد زخمیوں کی مدد کی جا رہی تھی تو ایک خود کش بمبار نے خود کو اڑا لیا۔ اس ے پہلے تکر ت کی پولیس اکیڈمی پر کیے جانے والے خود کش حملے میں چھ افراد ہلاک ہوئےتھے۔ |
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||