BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
نورجہاں کی برسی
وقتِ اشاعت: Thursday, 22 December, 2005, 00:31 GMT 05:31 PST
ملکہ ترنم نور جہاں کو اس دنیا سے رخصت ہوئے پانچ سال کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن ان کی یاد ان کے چاہنے والوں کے دلوں میں آج بھی زندہ ہے۔
برِ صغیر کی فلمی تاریخ میں ایسی کوئی فنکارہ پیدا نہیں ہوئی جسے نورجہاں جیسا مقام دیا جا سکے۔
نور جہاں کی فنی شخصیت ہمہ جہت خوبیوں سے مالا مال ہے اور اس کا ہر پہلو ان کی عظمت کا ثبوت ہے۔
نورجہاں نے چھبیس فلموں میں مرکزی کردار ادا کرنے کے علاوہ ہزار کے قریب فلموں کے لیے گانے گائے۔

واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد