دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

،تصویر کا ذریعہAP
1۔ آنکھوں کی جوں جیسی بھی کوئي چیز ہوتی ہے۔
2۔ہانگ کانگ میں حکام راہداریوں پر لگی اینٹوں پر گلو چپکا دیتے ہیں تاکہ مظاہرین ان کا استعمال نہ کر سکیں۔
3۔ دنیا کی معمر ترین بلی کی عمر 30 سال ہے۔
4۔ ٹی سائڈ ایئرپورٹ ریلوے سٹیشن سے ایک سال میں صر آٹھ مسافر گزرتے ہیں۔
5۔ اگر آپ کسی تہ خانے میں بند ہو جاتے ہیں تو بھی آپ کو موبائل سگنل مل سکتے ہیں۔

،تصویر کا ذریعہPA
6۔ بعض ڈومینو پیزا فراہم کرنے والے یہ تخمینہ لگا سکتے ہیں کہ ان کے معممول کے گاہک کب بیمار پڑتے ہیں۔
7۔ پرنس چارلس اپنے مویشیوں کا ہومیوپیتھی علاج کراتے ہیں۔
8۔ لندن کے سابق میئر بورس جانسن جرمن زبان میں ’اوڈ ٹو جوائے‘ گانا جانتے ہیں۔
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
9۔ بھینسوں کو بعض اوقات چھتوں سے بچانے کی ضرورت پڑتی ہے۔
10۔ ووکسال ایسٹرا وین کو 132 میل کی رفتار سے چلایا جا سکتا ہے حالانکہ یہ غیرقانونی ہے۔







