دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لا علم تھے

معروف فنکار پرنس کا حال میں انتقال ہو گيا ہے

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنمعروف فنکار پرنس کا حال میں انتقال ہو گيا ہے

1۔ معروف فنکار پرنس کے پاس ایک ڈبہ تھا جس میں وہ قسم کھانے پر جرمانے کا پیسہ رکھتے تھے۔

2۔ معروف کمپنی گوچی کو یہ بات ناپسند تھی جب لوگ مردوں کا نذرانہ پیش کرتے وقت اس کی مصنوعات کی کاغذی شبیہ جلاتے۔

3۔ جنجر جین کے مختلف شیڈز والے لوگ اپنی عمر سے دو سال کم نظر آتے ہیں۔

4۔ زیادہ تر کتے لاڈ پیار سے لپٹانے کو پسند نہیں کرتے۔

5۔ عظیم فنکاروں اور نفسیاتی مریضوں میں بہت مماثلت ہوسکتی ہیں۔

ڈرہم کاؤنٹی کے ایک گاؤں میں موروں کا شور

،تصویر کا ذریعہGetty

،تصویر کا کیپشنڈرہم کاؤنٹی کے ایک گاؤں میں موروں کا شور

6۔ زیادہ دوست رکھنے والے افراد میں زیادہ درد سہنے کی طاقت ہوتی ہے۔

7۔ چھپکلیوں میں انسانوں کے سونے کے طریقے پائے جاتے ہیں۔

8۔ ڈرہم کاؤنٹی کے اشوا گاؤں میں 30 مور اور مورنیاں بے لگام گھوم رہی ہیں۔

9۔ سنہ 2014 میں پیرس میں ڈھائی لاکھ کاروں کو ضبط کیا گيا۔

10۔ جاپان کے سزا یافتوں کے لیے روبوٹ کی خدمات