دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

غزہ کا واحد پیانو اور تباہ ہونے والے ایک میوزک ہال سے ملا تھا

،تصویر کا ذریعہAFP

،تصویر کا کیپشنغزہ کا واحد پیانو اور تباہ ہونے والے ایک میوزک ہال سے ملا تھا

1: غزہ میں اس وقت صرف ایک ایسا پیانو موجود ہے جسے موسیقی کے بڑے پروگرامز میں استعمال کیا جا سکتا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/magazine-32042375" platform="highweb"/></link>

2: سائنسدانوں کے مطابق کم کیلوری کے لیے چاول فریج میں 12 گھنٹے تک ٹھنڈے کر کے کھانے چاہیے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/health-32019176" platform="highweb"/></link>

3: امریکی ریاست ٹیکساس کے سینیٹر ٹیڈ کروز نائن الیون حملوں سے پہلے کلاسیکی راک موسیقی کے شوقین تھے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.slate.com/blogs/the_slatest/2015/03/24/ted_cruz_country_music_9_11_pandering_video.html" platform="highweb"/></link>

4: وسطی امریکہ کے ملک کوسٹاریکا میں استعمال ہونے والی تمام توانائی ماحول دوست ہے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://qz.com/367985/costa-rica-is-now-running-completely-on-renewable-energy/" platform="highweb"/></link>

5: برطانیہ میں لنکن شائر کے علاقے بوسٹن میں سب سے زیادہ خلل اعصاب کی خاصیت پائی جاتی ہے اور سب سے کم اورکنے میں۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/magazine-31816926" platform="highweb"/></link>

2: سائنسدانوں کے مطابق کم کیلوری کے لیے چاول فریج میں 12 گھنٹے تک ٹھنڈے کر کے کھانے چاہیے

،تصویر کا ذریعہTHINKSTOCK

،تصویر کا کیپشن2: سائنسدانوں کے مطابق کم کیلوری کے لیے چاول فریج میں 12 گھنٹے تک ٹھنڈے کر کے کھانے چاہیے

6: ڈائنو سار کے دور میں آبی چھپکلی کا سائز ایک چھوٹی گاڑی کے برابر ہوتا تھا اور اس وقت یہ جھیلوں اور دریاؤں میں پائی جاتی تھی۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.dailyrecord.co.uk/news/weird-news/killer-newt-size-car-one-5391371" platform="highweb"/></link>

7: برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نہاتے ہوئے کبھی کبھار گانا’ فاسٹیسٹ مِلک مین ان دی ویسٹ‘ گنگاتے ہیں جبکہ ایڈ ملی بینڈ نہاتے ہوئے نہیں گنگناتے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/live/uk-politics-32055903" platform="highweb"/></link>

8: انسانی خون کے ایک ملی لیٹر میں موجود کیلوریز بیئر کی اتنی مقدار ہی میں پائی جانے والی کیلوریز سے زیادہ ہوتی ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/magazine-31906851" platform="highweb"/></link>

9: زمین کے مرکز سے دوسرے حصے تک پہنچنے میں صرف 38 منٹ لگتے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://news.sciencemag.org/earth/2015/03/how-long-would-it-take-you-fall-through-earth" platform="highweb"/></link>

10: نائجیریا کے دیہی علاقوں میں لوگوں کا یقین ہے کہ ماں اگرگھونگے کھائے تو اس سے پیدا ہونے والا بچہ سست ہوتا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://m.bbc.co.uk/news/magazine-32033409" platform="highweb"/></link>