دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے لاعلم تھے

برما کی ثقافت میں کسی مرد کے لیے عورت کے سر پر چھتری کا سایہ کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔

،تصویر کا ذریعہBBC World Service

،تصویر کا کیپشنبرما کی ثقافت میں کسی مرد کے لیے عورت کے سر پر چھتری کا سایہ کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔

1۔امریکی ٹی وی کے مشہور میزبان لیری کنگ ٹوئٹر استعمال تو کرتے ہیں مگر ذرا مختلف طریقے سے۔ وہ فون پر اپنے ایک اسسٹنٹ کو اپنی ٹویٹ لکھاتے ہیں جو اسے ٹائپ کر کے شائع کرتا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے (ووکس)</caption><url href="http://www.vox.com/2015/3/19/8259771/larry-king-twitter" platform="highweb"/></link>

2۔برما کی ثقافت میں کسی مرد کے لیے عورت کے سر پر چھتری کا سایہ کرنا معیوب سمجھا جاتا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/blogs-trending-31970420" platform="highweb"/></link>

3۔ لندن سے باہر برطانیہ میں آبادی کے تناسب سے حجاموں کی سب سے زیادہ تعداد جنوبی بکنگھم شائر میں پائی جاتی ہے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے (ڈیلی مرر)</caption><url href="http://www.mirror.co.uk/news/ampp3d/how-many-hairdressers-wheres-vainest-5350653" platform="highweb"/></link>

4۔ ہر فرد کے اپنے جسم کے بارے میں خیالات اچھے نہیں ہوتے جبکہ کسی دیگر فرد کے ویسے ہی جسم کے بارے میں ان کا نظریہ مختلف ہوتا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے (دی ٹائمز)</caption><url href="http://www.thetimes.co.uk/tto/science/article4383844.ece" platform="highweb"/></link>

5۔ افریقی ملک مالی میں ٹیکس کی دو شرحیں تین اور 30 فیصد ہیں اور ممکنہ طور پر آپ سے پوچھا جا سکتا ہے کہ آپ کس شرح سے ٹیکس دیں گے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/magazine-31907670" platform="highweb"/></link>

اورنگوٹن یا لنگور اپنے ہاتھ منھ کے گرد رکھ کر اپنی آواز کو بلند اور گرج دار بناتے ہیں

،تصویر کا ذریعہSOCP

،تصویر کا کیپشناورنگوٹن یا لنگور اپنے ہاتھ منھ کے گرد رکھ کر اپنی آواز کو بلند اور گرج دار بناتے ہیں

6۔ ڈیون اور کورنوال کی موجودہ سرحد شکل میں بالکل کسی جینیاتی تقسیم جیسی ہے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے (دی ٹائمز)</caption><url href="http://www.thetimes.co.uk/tto/science/article4386324.ece" platform="highweb"/></link>

7۔ کھیلوں کا سامان بنانے والی امریکی کمپنی نائیکی کا تشہیری نعرہ ’جسٹ ڈو اٹ‘ دراصل ایک قاتل گیری گلمور کے آخری الفاظ تھے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے (ڈیلی میل)</caption><url href="http://www.dailymail.co.uk/news/article-3000425/How-Nike-did-Brand-s-game-changing-slogan-inspired-infamous-murderer-s-words-shot-dead-firing-squad.html" platform="highweb"/></link>

8۔اورنگوٹن یا لنگور اپنے ہاتھ منھ کے گرد رکھ کر اپنی آواز کو بلند اور گرج دار بناتے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/science-environment-31913136" platform="highweb"/></link>

9۔لفظ ’بجٹ‘ فرانسیسی لفظ ’بوژ‘ سے نکلا ہے جس کا اپنا ماخذ لاطینی لفظ ’بلگا‘ ہے۔ ’بلگا‘ خود کیلٹک لفظ ’بولگ‘ سے اخذ کیا گیا جس کا مطلب بوری ہے۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے کلک کریں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/blogs-magazine-monitor-31924056" platform="highweb"/></link>

10۔ تقریباً ایک تہائی سفید فام برطانویوں کے آباؤاجداد کا تعلق جرمنی سے تھا۔

<link type="page"><caption> مزید جاننے کے لیے (دی گارڈیئن)</caption><url href="http://www.theguardian.com/science/2015/mar/18/genetic-study-30-percent-white-british-dna-german-ancestry" platform="highweb"/></link>