دس چیزیں جن سے ہم لاعلم تھے

پنگوئن کو مچھلی کا ذائقہ نہیں آتا
،تصویر کا کیپشنپنگوئن کو مچھلی کا ذائقہ نہیں آتا

1۔سنہ 1939 سے قبل برطانیہ میں صرف وزیر داخلہ کو ہی سرکاری موٹر کار دی جاتی تھی۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="www.bbc.co.uk/news/uk-politics-31517640" platform="highweb"/></link>

2۔ برطانیہ میں صرف ایک کھڑکی کے شیشے پر حضرت عیسیٰ کی تصویر میں بالوں کا رنگ سرخی مائل ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.mirror.co.uk/news/weird-news/jesus-ginger-new-evidence-emerges-5184040" platform="highweb"/></link>

3۔ پینگوئن کو صرف دو ذائقے معلوم ہیں تلخ اور نمکین۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/science-environment-31490623" platform="highweb"/></link>

4۔ سین فیئن کے صدر گیری ایڈمز اپنے کتے کے ساتھ ٹریمپولین پر برہنہ کودتے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.telegraph.co.uk/news/uknews/northernireland/11414130/Gerry-Adams-trampolines-naked-with-his-dog.html" platform="highweb"/></link>

5۔ گھونگھے کے قسم کے کیڑے لمپٹ کے دانت آج تک جانچ کیے جانے والے حیاتیاتی مادوں میں سب سے مضبوط مادے کے بنے ہوئے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/science-environment-31500883" platform="highweb"/></link>

لمپٹ کے دانت سب سے مضبوط ہوتے ہیں

،تصویر کا ذریعہother

،تصویر کا کیپشنلمپٹ کے دانت سب سے مضبوط ہوتے ہیں

6۔ ملاوی میں آمدن کا اوسطا 56 فی صد موبائل فون پر خرچ ہوتا ہے جبکہ مکاؤ اور چین میں اس پر صرف 11۔0 فی صد ہی خرچ کیا جاتا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/world-africa-31533397" platform="highweb"/></link>

7۔ برطانیہ میں سیفٹی کا معیاری نشان دینے والے ادارے کے مطابق چائے کو چھ منٹ تک کشید کیا جانا چاہیے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.thetimes.co.uk/tto/life/food/article4356201.ece" platform="highweb"/></link>

8۔ سپوٹیفائی میوزک پلیئر میں بے تکا الٹ پھیر نہیں ہوتا بلکہ ایک ہی فن کار کے نغموں کی فہرست میں سے ایک چھوڑ کر ایک نغمہ بجایا جاتا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/technology-31302312" platform="highweb"/></link>

9۔ عہد وسطی میں انگلینڈ آنے والے افراد کو عام طور پر جو نام دیے جاتے تھے ان میں جان فرنچ مین سب سے عام نام ہو سکتا تھا۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="www.bbc.co.uk/news/uk-england-york-north-yorkshire-31462885" platform="highweb"/></link>

10۔ حکومت کی جانب سے گھر بنانے کے لیے زمین دینے کی پیشکش کے باوجود پٹکیئرن کے پیسفیک جزیرے میں منتقل ہونے کے لیے صرف ایک شخص نے درخواست دی ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.telegraph.co.uk/news/worldnews/australiaandthepacific/pitcairnislands/11418280/Why-will-nobody-move-to-Pitcairn-the-Pacific-island-with-free-land.html" platform="highweb"/></link>