دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے تک لاعلم تھے

،تصویر کا ذریعہ
1۔ سکاٹ لینڈ کے سابق وزیر ایلکس سمنڈ نے بالی وڈ کی ایک فلم میں ایک بھوت کا کردار ادا کیا تھا۔
<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.buzzfeed.com/jamieross/alex-salmond-played-a-ghost-in-a-bollywood-soap-opera" platform="highweb"/></link>
2۔ روایتی طور ہر انگلینڈ میں ٹیمز ویلی فورس میں پولیس کے گھوڑوں کو اوڈن، تھور یا ہرکیولس کے نام سے پکارا جاسکتا ہے لیکن برائن کے نام سے نہیں۔
<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.com/news/uk-england-berkshire-31446635" platform="highweb"/></link>
3۔ انٹرنیٹ کی ڈیٹنگ سائٹس پر متفقہ طور پر پسند کیے جانے والوں کے مقابلے میں ان لوگوں کی کارکردگی زیادہ اچھی ہوتی ہے جن کی شخصیت کے بارے میں لوگوں کی رائے منقسم ہوتی ہے۔
<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.com/news/magazine-31168242" platform="highweb"/></link>
4۔ آسٹریلیا کا سب سے معمر شخص زخمی پینگوئنز کے لیے اوون کے سوئٹر بُنتا ہے۔
<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://abcnews.go.com/International/International/tiny-penguins-tiny-sweaters/story?id=28886035" platform="highweb"/></link>
End of سب سے زیادہ پڑھی جانے والی
5۔ شمالی کوریا کا سرکاری نعرہ ہے: چلو کھمبی (مشروم) کی سائنٹیفک، زوردار اور صنعتی کاشت سے اپنے ملک کو کھمبی کا ملک بنائیں۔
<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.com/news/blogs-magazine-monitor-31446387" platform="highweb"/></link>

،تصویر کا ذریعہMANSI THAPLIYAL
6۔ شمالی بھارت کے کروکشیتر علاقے میں یوراج نامی بھینسے کے مادۂ منویہ کی قیمت ہزاروں ڈالر میں ہے۔
<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.com/news/magazine-31107115" platform="highweb"/></link>
7۔ یوٹیوب کی سٹار گرمپی کیٹ نے سنہ 2014 میں گینتھ پالٹرو سے زیادہ کمائی کی۔
<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://s.telegraph.co.uk/graphics/projects/youtube/" platform="highweb"/></link>
8۔ پاپ کورن یا مکئی کے لاوے سے پھٹ کی آواز اس لیے نکلتی ہے کہ اس میں موجود پانی گرم ہوکر بھاپ بن کر اڑتا ہے نہ کہ گودا پھٹتا یا چٹختا ہے۔
<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.theguardian.com/science/2015/feb/11/scientists-now-know-why-popcorns-pop" platform="highweb"/></link>
9۔ برطانیہ کا قدیم ترین قانون جس میں ابھی تک ترمیم نہیں کی گئی ہے وہ سنہ 1267 میں منظور ہوا تھا۔
<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="www.ft.com/cms/s/0/b9a48638-ad2c-11e4-a5c1-00144feab7de.html?siteedition=uk#axzz3REg9ro4T" platform="highweb"/></link>
10۔ کتے بظاہر خوش اور غصے والے انسانی چہرے میں تفریق کر سکتے ہیں۔
<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.com/news/science-environment-31384525" platform="highweb"/></link>







