دس چیزیں جن سے ہم گذشتہ ہفتے تک لاعلم تھے

سکویڈ بحری صدفیوں گے گروپ کو بھی کہتے ہیں جن کا بڑا سر اور آنکھیں نمایا کے علاوہ آٹھ بازو ہوتے ہیں
،تصویر کا کیپشنسکویڈ بحری صدفیوں گے گروپ کو بھی کہتے ہیں جن کا بڑا سر اور آنکھیں نمایا کے علاوہ آٹھ بازو ہوتے ہیں

1۔ ناول نگار کرٹ وونیگٹ کی ’مین ان ہول‘ سیریز کی تقریبا نصف ناولوں میں کوئی شخص پریشانی میں مبتلا ہوتا ہے اور پھر پریشانی سے نکل آتا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.thetimes.co.uk/tto/arts/books/fiction/article4365964.ece" platform="highweb"/></link>

2۔ مصنوعی ذہانت سے کسی مشین کو اٹاری ویڈیو گیم جیتنے کا ہنر سکھایا جا سکتا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/science-environment-31623427" platform="highweb"/></link>

3۔ سمندری جاندار سکوئڈ یا قیر ماہی کے پاس قوت پرواز ہے لیکن وہ رات کے اندھیرے میں ہی پرواز کرتے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.com/earth/story/20150218-flying-animals-you-never-heard-of" platform="highweb"/></link>

4۔ بچوں کو سڑک عبور کروانے کے لیے موجود ’لولی پاپ مین‘ اگر راہ گیروں کے ساتھ ہاتھ ملاتے ہیں تو یہ ان کے کام کے قواعد کی خلاف ورزی ہو سکتی ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/uk-scotland-glasgow-west-31638993" platform="highweb"/></link>

5۔ برطانیہ کے پارلیمانی ایوانوں میں جو دو قسم کے چاکلیٹ سب سے زیادہ بکتے ہیں وہ ہیں کٹ کیٹ اور ٹوئکس۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.dailymail.co.uk/news/article-2963982/How-MPs-help-chomp-100-000-chocolate-bars-year-Parliament.html" platform="highweb"/></link>

یہ رضا کار لوگوں کی سڑک پار کرنے میں مدد کرتے ہیں اور بھیڑ کو حظ فراہم کرتے ہیں

،تصویر کا ذریعہPA

،تصویر کا کیپشنیہ رضا کار لوگوں کی سڑک پار کرنے میں مدد کرتے ہیں اور بھیڑ کو حظ فراہم کرتے ہیں

6۔ ایک زمانے میں گوگل کے مطابق بیٹلز کے سوانح نگار ہنٹر دیوس کی موت سنہ 1980 میں ہو گئی تھی حالانکہ وہ ابھی تک کتابیں لکھ رہے ہیں۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.newstatesman.com/culture/2015/02/hunter-davies-reading-his-own-obituary-and-writing-john-lennons" platform="highweb"/></link>

7۔ ایک ہی لباس مختلف لوگوں کو نیلا اور کالا یا سفید اور سنہرا نظر آ سکتا ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.wired.com/2015/02/science-one-agrees-color-dress/" platform="highweb"/></link>

8۔ یورپ میں سب سے زیادہ پن بال مشینوں کا ذخیرہ ہنگری کے شہر بڈاپسٹ کے ایک تہہ خانے میں ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/entertainment-arts-31557014" platform="highweb"/></link>

9۔ گندم برطانوی سواحل پر پہلے کی عام معلومات سے بھی دو ہزار سال قبل آ چکا تھا۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.bbc.co.uk/news/science-environment-31648990" platform="highweb"/></link>

10۔ برطانیہ کے فاسٹ فوڈ چین چکن کاٹج نے یوٹیوب پر اپنی انعامی تقریب کے عشائیے کی ایک فلم اپ لوڈ کی ہے جو ایک گھنٹے سے زیادہ دورانیے کی ہے۔

<link type="page"><caption> مزید معلومات کے لیے پڑھیں</caption><url href="http://www.buzzfeed.com/lukelewis/chicken-cottage-twitter?bffb&utm_term=4ldqphz#.lxk55ej5LZ" platform="highweb"/></link>