چین کے ہاربن فیسٹیول میں بلند و بالا برفیلی عمارتیں دعوتِ نظارہ دیتی ہیں

چین کے معروف ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول کا جشن اور آتشبازیوں کے ساتھ پانچ جنوری کو افتتاح ہوا۔

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہAFP

چین میں برف کا یہ سالانہ جشن شمال مشرقی صوبے ہیلونگجیان میں منعقد ہوتا ہے اور یہ دنیا بھر میں آئس اور سنو کی سب سے بڑی تقاریب میں سے ایک ہے۔

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہGetty Images

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہReuters

برف کی یہ دنیا تعمیر کرنے کے لیے مبینہ طور پر تقریبا دو لاکھ 20 ہزار مکعب میٹر آئس اور سنو کا استعمال کیا گیا ہے۔

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہAFP

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہAFP

اس برفانی دنیا میں آنے والوں کے لیے ایک بلند و بالا منجمد محل دیدہ زیب منظر پیش کر رہا ہے۔

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہGetty Images

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہAFP

یہاں تک کہ وہاں برف سے ایک بھاپ کے انجن والی ٹرین بھی بنائی گئی ہے۔

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہReuters

یہ 36 واں ہاربن آئش فیسٹیول ہے جس کی ابتدا پہلے پہل سنہ 1963 میں ہوئی تھی لیکن چین کے ثقافتی انقلاب کی وجہ سے یہ چند برسوں تک منعقد نہیں کیا گيا تاہم اب اسے پھر سنہ 1985 سے مسلسل منعقد کیا جا رہا ہے۔

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہReuters

بلند و بالا تعمیرات کے علاوہ اس سالانہ تقریب میں سلیجنگ، آئس ہاکی، آئس فٹبال، سپیڈ سکیٹنگ اور آلپائن سکیئنگ کے مقابلے ہوتے ہیں۔

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہGetty Images

ان کے علاوہ یخبستہ پانی میں تیراکی کے مقابلے بھی ہوتے ہیں۔ یہاں تیراکوں کو شونگوا دریا میں تیرتے یہاں دیکھا جا سکتا ہے۔

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہEPA

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہEPA

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہGetty Images

اس سالانہ تقریب کی خاص بات برف کے تھیم پر مبنی شادی کی تقاریب ہیں۔ رواں سال وہاں 40 سے زیادہ جوڑوں نے شادی رچائی۔

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہEPA

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہEPA

باربن آئس فیسٹیول 25 فروری 2020 تک جارے رہے گا۔

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہAFP

ہاربن آئس اینڈ سنو سکلپچر انٹرنیشنل فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہShutterstock

۔