چین کے ہاربن آئس فیسٹیول کا آغاز، تصاویر میں

دنیا کے بڑے آئس فیسٹیولز میں سے ایک کا آغاز شمال مشرقی چین میں ہو گیا ہے جہاں جمے ہوئے قلعے، جگمگاتے برفیلے مجسمے اور بہت سے سنو مین رکھے گئے ہیں۔

چین

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنسنیچر کو دی ہاربن انٹرنیشنل آئس اینڈ سنو سکلپچر فیسٹیول کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا
چین

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشناس فیسٹیول کا آغاز آتش بازی اور لائٹ شو سے ہوا
چین

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشندنیا بھر سے ہر سال لاکھوں افراد اس فیسٹیول کو دیکھنے آتے ہیں
چین آئس فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنتقریباً 120000 کیوبک میٹر برف اور 111000 کیوبک میٹر سنو کو استعمال کر کے آئس اینڈ سنو ورلڈ بنائی گئی ہے
چین آئس فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنہزاروں فنکاروں اور کارکنوں نے ہاربن شہر میں یہ برفیلی دنیا تعمیر کی جہاں درجہ حرارت کم از کم منفی 35 سیٹی گریڈ سے منفی 31 سینٹی گریڈ تک تھا
چین آئس فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنجمے ہوئے سونگ ہوا دریا پر 2019 سنو مین (برف کے پتلے) بھی بنائے گئے ہیں
چین آئس فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنفیسٹیول کے دوران تیراکی کا مقابلہ بھی ہوتا ہے جہاں 300 سے زائد افراد اس یخ پانی میں تیراکی کرتے ہیں
چین آئس فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہEPA

،تصویر کا کیپشنسنہ 1980 کی دہائی میں شروع ہونے والا یہ فیسٹیول پانچ فروری تک جاری رہے گا

تمام تصاویر کے جملہ حقوق محفوظ ہیں۔