آئبیریئن ماسک فیسٹیول میں کون سے بہروپ شامل

یورپی ملک پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں ہونے والے 13ویں بین الاقوامی آئبیریئن ماسک فیسٹیول کی تصاویر

ماسک فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیورپی ملک پرتگال کے دارالحکومت لزبن میں 13واں بین الاقوامی آئبیریئن ماسک فیسٹیول 18 مئی سے 20 مئی تک جاری ہے جس میں کئی افراد نے حصہ لیا
ماسک فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشناس فیسٹیول میں شریک لوگ مختلف روپ دھار کر آتے ہیں۔ پریڈ کے دوران لوک گروپ ’لاز سدروز‘ کی ایک رکن۔
ماسک فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنفیسٹیول کے دوران مختلف فنکار اپنے اپنے فن کا مظاہرہ بھی کرتے ہیں جن میں فن طبّاخی، دست کاری وغیرہ شامل ہیں
ماسک فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنیہاں میوزیکل کانسرٹ کا انعقاد بھی کیا جاتا ہے جبکہ سٹریٹ اینیمیشن بھی اس فیسٹیول کا حصہ بنتی ہے۔
ماسک فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنفیسٹیول کی سب سے خاص بات وہ 32 گروپ ہوتے ہیں جو آئبیریئن ماسک پہن کر آتے ہیں
ماسک فیسٹیول

،تصویر کا ذریعہReuters

،تصویر کا کیپشنپریڈ کے دوران ایک مقامی لوک گروپ کے رکن منفرد انداز میں اپنے فن کا مظاہرہ کرتے ہوئے