BBCUrdu.com
  • تکنيکي مدد
پاکستان
انڈیا
آس پاس
کھیل
نیٹ سائنس
فن فنکار
ویڈیو، تصاویر
آپ کی آواز
قلم اور کالم
منظرنامہ
ریڈیو
پروگرام
فریکوئنسی
ہمارے پارٹنر
آر ایس ایس کیا ہے
آر ایس ایس کیا ہے
ہندی
فارسی
پشتو
عربی
بنگالی
انگریزی ۔ جنوبی ایشیا
دیگر زبانیں
وقتِ اشاعت: Thursday, 28 December, 2006, 05:45 GMT 10:45 PST
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
سورج سے آگے جہانوں کی تلاش
کوروٹ، ایک مصور کی نظر سے
خیال ہے کہ ستاروں کی چمک اس وقت ماند پڑتی ہے جب ان کے سامنے سے سیارہ گزتار ہے۔
فرانس کی نگرانی میں کوروٹ نامی خلائی مِشن قازاقستان کے خلائے اڈے سے روانہ ہوگیا ہے جو ہمارے نظام شمسی سے باہر سیاروں کو تلاش کرے گا۔

یہ ایک خلائی دوربین ہے جو ایک لاکھ بیس ہزار ستاروں کی نگرانی کرے گی اور ان کی چمک میں پیدا ہونے والے تغیر کا جائزہ لے گی۔ خیال ہے کہ جب ان ستاروں کے گرد گردش کرنے والے ستارے ان کے سامنے سے گزرتے ہیں تو ان سے نکلی والی روشنی کچھ مدھم پڑ جاتی ہے۔

یہ کیثرالملکی مشن خود ستاروں کا بھی بغور جائزہ لے گا تاکہ یہ پتہ چلایا جا سکے کہ ان اندر کیا کچھ ہو رہا ہے۔

یورپی خلائی ادارے کی ایک ترجمان نے بتایا کہ مشن بغیر کسی مشکل کے روانہ ہوا۔

کورٹ خلائی دوربین تقریباً ڈھائی برس تک ستاروں کا مشاہدہ کرے گی۔

ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ اس مشن کے ذریعے یہ معلوم کرنے کی کوشش کی جائے گی کہ آیا خلا میں زمین جیسے دوسرے سیارے موجود ہیں۔

اسی بارے میں
مریخ پرپانی کےنئےثبوت ملےہیں
07 December, 2006 | نیٹ سائنس
زحل سمندری طوفان کی زد میں
11 November, 2006 | نیٹ سائنس
سورج سے نئی معلومات کی آمد
04 November, 2006 | نیٹ سائنس
’خلائی سفر سب کے لیے ممکن‘
02 October, 2006 | نیٹ سائنس
’سمارٹ ون‘ چاند سے ٹکرا گیا
03 September, 2006 | نیٹ سائنس
تازہ ترین خبریں
یہ صفحہ دوست کو ای میل کیجیئےپرِنٹ کریں
واپس اوپر
Copyright BBC
نیٹ سائنسکھیلآس پاسانڈیاپاکستانصفحہِ اول
منظرنامہقلم اور کالمآپ کی آوازویڈیو، تصاویر
BBC Languages >> | BBC World Service >> | BBC Weather >> | BBC Sport >> | BBC News >>
پرائیویسیہمارے بارے میںہمیں لکھیئےتکنیکی مدد