ایک لبنانی لڑکی کا گیت | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کوفی عنان نے کہا ہے کہ لبنان میں ہلاک ہونے والے سینکڑوں لوگوں میں کم سے کم ایک تہائی بچے بھی شامل ہیں۔ صرف اتوار کے روز ایک حملے میں سینتیس بچے ہلاک ہوئے۔ لیکن اس کے علاوہ ہزاروں بچے ہیں جنہوں نے اپنے کسی رشتہ دار کو ہلاک یا زخمی ہوتے دیکھا ہے اور وہ خود جنگ کا نشانہ بننے کے خوف میں رہتے ہیں۔ | اسی بارے میں لبنان میں یو این مبصرین ہلاک: وڈیو بلیٹن26 July, 2006 | آس پاس ’لبنان: مذہب نہیں انسانیت اہم ہے‘24 July, 2006 | آس پاس لبنان: رائس کا دورۂ مشرقِ وسطٰی 24 July, 2006 | آس پاس طائر پر اسرائیل کی شدید بمباری25 July, 2006 | آس پاس سری لنکن: لبنان میں رکنے کا فیصلہ25 July, 2006 | آس پاس سفارتکاری جاری اور اسرائیلی کارروائی بھی25 July, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||