لبنان: نشانے پر حزب اللہ یا عام شہری؟ | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
لبنان کی لڑائی میں وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کے نقصان کی تفصیلات سامنے آرہی ہیں۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ وہ حزب اللہ کو تباہ کرنے کے لیئے کارروائی کر رہا ہے تاکہ وہ اس پر حملہ نہ کر سکیں۔ لیکن شواہد تصویر کا ایک دوسرا رخ دکھا رہے ہیں۔ بی بی سی اردو ڈاٹ کام کے آج کے وڈیو بلیٹن میں لبنان میں موجود نامہ نگار اس بات پر روشنی ڈالیں گے کہ سرائیلی حملوں کا نشانہ کون بن رہا ہے؟ | اسی بارے میں لبنان میں یو این مبصرین ہلاک: وڈیو بلیٹن26 July, 2006 | آس پاس ’لبنان: مذہب نہیں انسانیت اہم ہے‘24 July, 2006 | آس پاس لبنان: رائس کا دورۂ مشرقِ وسطٰی 24 July, 2006 | آس پاس طائر پر اسرائیل کی شدید بمباری25 July, 2006 | آس پاس سری لنکن: لبنان میں رکنے کا فیصلہ25 July, 2006 | آس پاس سفارتکاری جاری اور اسرائیلی کارروائی بھی25 July, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||