برطانیہ اور بیروت احتجاج کی ویڈیوز | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
لبنان میں مظاہرین نےمتنازعہ کارٹونوں کی اشاعت پر ایک مظاہرے کے دوران بیروت میں واقع ڈنمارک کے سفارتخانے کونذر آتش کردیا ہے۔ ہزاروں کی تعداد میں لوگ سفارت خانے کی عمارت کے باہر جمع تھے۔ تقریبا دو ہزار فوج اور پولیس کے جوان اس موقع پر موجود تھے اور انہوں نے ہجوم کو عمارت سے دور رکھنے کے لیے آنسو گیس کا استعمال کیا۔ برطانیہ کی ایک تنظیم حزب التحریر نے ڈنمارک میں شائع ہونے والے کارٹون سے شروع ہونے والے تنازع کے خلاف احتجاجی مظاہروں کی اپیل کی جس پر جمعہ کو لندن میں مظاہرے کیے گئے۔ حزب التحریر کے ترجمان تاج مصطفیٰ سے بی بی سی کے اینڈریو مار سے انٹرویو کے دوران مسلمانوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے مطالبات منوانے کیلیے احتجاج پُر امن رکھیں۔ | اسی بارے میں کارٹونوں کامعاملہ کشمیرپرچھایارہا 05 February, 2006 | پاکستان ’شام کی حکومت نے کوتاہی برتی ہے‘05 February, 2006 | آس پاس تنازعہ شدید تر، سفارتخانے نذر آتش04 February, 2006 | آس پاس کارٹون: نو سفیروں کی طلبی04 February, 2006 | پاکستان اپنے مسائل خود مل بیٹھ کر حل کیجئے04 February, 2006 | قلم اور کالم کارٹون : امریکہ، برطانیہ کی مذمت03 February, 2006 | آس پاس کارٹونوں پراحتجاج جاری03 February, 2006 | آس پاس اسلامی دنیا میں شدید ردِ عمل02 February, 2006 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||