لبنان: اجتماعی قبر سے لاشیں برآمد | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
لبنان میں شام کے سابقہ فوجی ہیڈ کوارٹر کے قریب سے ملنے والی ایک اجتماعی قبر میں سے بیس لاشیں برآمد ہوئی ہیں۔ لبنان کی بیکا ویلی سے جہاں شامی فوجی ہیڈکوراٹر تھا، میں مزید لاشوں کی تلاش جاری ہے اور حکام مرنے والوں کو پہچاننے کےلیے ڈی این اے ٹیسٹ کے لیے نمونے حاصل کر رہی ہے۔ نامہ نگاروں کا کہنا کہ شام کی فوج کی انتیس سال لبنان میں موجودگی کے دوران کئی لبنانی شہری غائب ہوئے۔ لبنان کے سابق وزیر اعظم رفیق ہریری کے قتل کے بعد عالمی دباؤ کے تحت شام کی فوج انتیس سال بعد لبنان سے واپس چلی گئی تھی۔ نامہ نگاروں کا کہنا ہے کہ یہ ظاہر نہیں ہے کہ شامی سرحد کے قریبی قصبے انجار میں کھدائی کیسے شروع ہوئی۔ | اسی بارے میں بیروت میں شام مخالف مظاہرہ21 February, 2005 | آس پاس لبنان انتخابات: تناؤ کی صورتحال19 June, 2005 | آس پاس ’تفتیشی رپورٹ پر کارروائی کی جائے‘22 October, 2005 | آس پاس شام پر پابندیاں لگ سکتی ہیں31 October, 2005 | آس پاس شام:عدم تعاون کا الزام پھرمسترد01 November, 2005 | آس پاس شام شرائط ختم کرے: امریکہ11 November, 2005 | آس پاس | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||