عراق: بیس ہلاک، اکیس زخمی | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
عراق میں پولیس حکام نے کہا ہے کہ جنوبي بغداد کےضلع الدورہ میں ایک کار بم دھماکےمیں بیس افراد ہلاک اور اکیس زخمی ہوگئے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں پندرہ پولیس اہلکار بھی شامل ہیں۔ کار بم حملہ اس وقت ہوا جب ایک خودکش حملہ آور نے پولیس کی گاڑیوں کے قافلے کے پاس خود کو بم سےاڑا لیا۔ شمالی شہر کرکک میں ایک اور دھما کے میں دو مزید پولیس افسران ہلاک ہوگئے۔ ان دھماکوں سے ایک دن قبل بغداد میں ہونے والے کار بم حملوں کے سلسلے میں ایک سو پچاس افراد ہلاک اور چارسو کے قریب زخمی ہوگئے تھے۔ دو ہزار تین میں عراق پر اتحادی فوج کے قبضے کے بعد بدھ کو ہونے والے |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||