اطالوی پاکستانی: پیرس میں گرفتار | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
فرانس میں ایک پاکستانی سے پوچھ گچھ ہو رہی ہے۔ اسے اتوار کو پیرس کے ہوائی اڈے سے گرفتار کیا گیا ہے۔ فرانسیسی حکام کے مطابق اس شخص کے پاس سے کئی جعلی شناختی دستاویزات برآمد ہوئی ہیں۔ ان شناختی دستاویزات میں پانچ برطانوی پاسپورٹ اور پانچ ڈرائیونگ لائسنس شامل ہیں۔ حکام نے کہا ہے کہ یہ شخص اٹلی کا رہنے والا ہے اور لاہور سے پیرس پہنچا تھا اور وہاں سے برطانیہ جانے والا تھا۔ فرانس کے انسدادِ دہشت گردی کے سیکشن کے اہلکار اس سے پوچھ گچھ کر رہے ہیں۔ |
| ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||