بینظیر کی ریلی پر دھماکے میں متعدد افراد ہلاک | |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
پاکستان کے شہر راولپنڈی میں بینظیر بھٹو کے انتخابی جلسے کے خاتمے کے فوری بعد ہونے والے ایک دھماکے میں پندرہ ہلاک افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔ عینی شاہدین کے حوالے سے ہلاکتوں کی تعداد بیس بتائی گئی ہے۔ اس دھماکے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق بینظیر بھٹو لیاقت باغ میں منعقدہ انتخابی جلسے سے خطاب کر کے جاچکی تھیں۔ خبررساں ادارے اے پی کے ایک صحافی نے بتایا کہ اس نے جائے وقوع پر لاشوں کے ٹکڑے بکھرے ہوئے دیکھے اور چاروں طرف افراتفری کا عالم تھا۔ پاکستانی وزارت داخلہ کے ترجمان جاوید اقبال چیمہ نے خبررساں اداروں کو بتایا کہ یہ خودکش حملہ تھا جو انتخابی جلسے کے قریب ہوا۔ | اسی بارے میں بینظیر حملہ، مشتبہ افراد کی تصاویر26 October, 2007 | پاکستان نگرانی کیلیے تیار لیکن مطمئن نہیں26 December, 2007 | پاکستان غیرملکی ماہرین بلائے جائیں: بینظیر26 October, 2007 | پاکستان بینظیر پرحملہ ہم نے نہیں کیا: طالبان22 October, 2007 | پاکستان بم دھماکوں کی جگہ کویادگارکا درجہ29 October, 2007 | پاکستان دھماکوں کی ایف آئی آر پر ماہرین کی نظر 22 October, 2007 | پاکستان | ||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||
| |||||||||||||||||||||||||||||||||||||||||